افغانیوں کی غیرت دین کا علاج
- افغانیوں کی غیرت دین کا کتنا اچھا علاج بتایا تھا اقبال نے لیکن شیخ ابو مصعب الزرقاوی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا تھا کہ امریکی دنیا کی سب سے بے وقوف ترین قوم ھے ،یہ واقعی بے وقوف ھے ، یہ افغانیوں کی غیرت دین کے علاج کے آسان طریقے کو چھوڑ کر ڈیزی کٹر بم ضائع کرتے رھے ،اپنے ھزاروں فوجی بھی اپنی حماقت کی نظر کر ڈالے، اور افغانیوں کی غیرت دین کا علاج کیا حاک علاج ہوتا مرض بڑھتا ہی کیا جوں جوں دوا کی--------------------------------------------------------------------------------------لیکن امریکی آقاؤن کے غلام اپنا آقا کی شکست سے سبق سیکھ لیا ،اب وہ پاکستانیوں کی غیرت دین کے علاج کیلئے ،ملا کو پاکستانیوں کے دلوں سے نکالنے کیلئے مختلف داؤ آزمائے جا رھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ یہاں بھی ناکام ہونگے
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔