Pages

ہفتہ، 2 مئی، 2015

میرے دوستوں نے اپریل کے ماہ میں کیا پڑھا؟

معاشرے میں زوق مطالعہ پیدا کرنے کیلئے ہر ماہ فیس بک پر اک سوال کیا جاتا ہیں کہ آپ نے اس ماہ کونسی کتاب پڑھی اسکا فائدہ یہ ہوتا ھے کہ نوجوانوں میں مطالعہ کا کچھ نہ کچھ شوق پیدا ہو جاتا ھے،اور نئی کتب کا تعارف بھی ہوتا ھے

یہاں پر میرے فیس بکی دوستوں کے جوابات افادہ عام کی خاطر پیش کئے جا 

رھے ہیں

حماد رویسبریلو ی تر جمہ قرآن کا علمی تجزیہ مفسر قرآن سید اخلاق حسین قا سمی. صفحات 


مندا معاد . از مجدد الف ثا نی ر ح متر جم


ابومصطفی

خير الكتب كتاب الله عز وجل


محمد عبد الله تارڑ
دیکھا جائے تو آپ اس معاملہ میں خوش قسمت ہو کے آپ کو سستی، اور معیاری کتابیں باآسانی میسّر آجاتی ہیں اور ہم جو کہ پردیس میں رہتے ہیں یہاں نا ڈھنگ کا کوئی کتب خانہ ہے اور اگر بالفرض مشکل سے کوئی کام کی کتاب ہاتھ لگ جائے تو قیمت اتنی ہوتی ہے کہ بندہ وہیں دکان میں کھڑے کھڑے ہی مطالعہ کو غنیمت سمجھتا ہے...



Ubaid Hasani
سسپنس ڈائجسٹ، پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان


احمد علی

میرے پاس معیاری کتب تو دستیاب نھیی. اپنا زخیرہ موجود ہے. 
زیادہ وقت فیس بک ہی پڑھتا ہوں. ضرورت کے تحت پڑھا. 
بھرحال آپکا سوال بھت پیارا و خوبصورت ہے. اور بھت پسند آیا.




Khawaja Tahir Mahmood Harmajedoon/Armageddon (aik holnak benul aqwami jang) ....by Muhammad Jamal ud Din ... Urdu translation Prof Khurshid Aalam ... Suffah Publishers




Muhammad Adeel Imran
ملفوظات امام اہل سنت رحمہ اللہ خریدی اور پڑھی ۔اور حیا اور پاک دامنی پڑھی


ابرار احمد


عبادات نبوي صل الله عليه وأله وسلم اور جديد سائنس




Abu Saad Iman Confessions of an Economic Hitman by John Perkins



بشارت حسین



تفھیم القرآن جلد چھارم، 
شھادت حق



Hafiz Abdulsamad
داستان ایمان فروشوں کی حصه دوم سوم از عنایت الله
اسلامی انقلاب کی کوشش کیوں فرض؟ از مولاناعبدالعزیز صاحب
سپیدهٔ سحر از ڈاکٹرشیخ ایمن الظواهری


یعقوب خان

ماهنامه ترجمان القران...هفته وار ايشياء... كاركن اور قيادت سي تحريك كي تقاضے


علی سفیان
سيرةالمصطفى للشيخ ادريس كاندهلوى


فضل الرحمن محمود human rights in islam . syed abul a"laa mawdoodi
مکمل تحریر >>